حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) تلنگانہ میں مجموعی طور پر رائے دہی کے
اعتباریس زبردست رائے دہی ہوئی۔چنانچہ ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش
کر دہ رپورٹس کے مطابق
عادل آباد میں 77.5فیصد
نظام آباد میں 70.5فیصد
کریم نگر میں 75.5فیصد
میدک میں
76.7فیصد
رنگا ریڈی میں 60.5فیصد
حیدرآباد میں 54.6فیصد
محبوب نگر میں 72.5فیصد
نلگنڈہ میں 80.1فیصد
ورنگل میں 74.5فیصد
کھمم میں 77.5فیصد
تلنگانہ میں سب سے زیادہ عادل آباد ‘ اور کھمم میں 77.5فیصد جبکہ سب سے کم حیدرآباد میں 54.6فیصد رالے دہی کی شرح رہی۔